
’پٹرولیم قیمتیں کم ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہونے پر وزیراعلیٰ برہم’
’لاہور: (سعی نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایے کم نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔’
روزنامہ سعی لاہور
’لاہور: (سعی نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایے کم نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔’
’لاؤڈرہل (سعی نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کا سفر تمام ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم اپنا آخری میچ آج آئرلینڈ کیخلاف کھیلے گی، بارش کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ’
’تل ابیب: (سعی نیوز) حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی فوجی گاڑی پر حملے کر کے 8 صیہونی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ’
’لاہور: (سعی نیوز) ملک بھر 17 جون کو نماز عیدالاضحیٰ عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی، اس موقع پر سیاستدان اور اہم شخصیات کہاں عید منائیں گی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔’
’لاہور: (سعی نیوز) کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین کا کہنا ہے پنجاب کے بجٹ میں کسانوں کو کچھ نہیں دیا گیا۔’
’کراچی: (سعی نیوز) بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس، جماعت اسلامی نے میئر کراچی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردی۔’
’انٹیگوا: (سعی نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ’
’سرینگر: (سعی نیوز) بھارت میں ممتاز مصنفہ اروندھتی رائے کیخلاف انسداد دہشتگردی قانون کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی گئی۔ ’
’لاہور: (سعی نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے۔ ’
’انٹیگوا: (سعی نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔