جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھرکے 8 افراد جاں بحق

شاور: (سعی نیوز) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 8 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں، پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کردیا۔ واقعہ کی اطلاع…

Read More

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، وفاقی حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز

لاہور: (سعی نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز تیار کر لی۔ ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز زیر غور ہے، سابق فاٹا…

Read More