
بیرون ملک سے ڈی پورٹ بھکاریوں کی گرفتاری یقینی بنائی جائے، محسن نقوی
جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث لوگوں کی اصل جگہ جیل ہے،وفاقی وزیرداخلہ کراچی (یواین پی) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے بھکاریوں کی گرفتاری یقینی بنائی جائے،مفرور ایجنٹس کو دیگر صوبوں کے تعاون سے گرفتار کیا جائے، جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث لوگوں…

پاکستان پوسٹ کے 4 ارب روپے کے غیر مجاز فنڈز کا انکشاف
کیسے آپ اتنی بڑی رقم ادھر سے اُدھر ہو جانے کا دفاع کر سکتے ہیں؟ رکن کمیٹی کا ڈی جی پاکستان پوسٹ پر اظہار برہمی اسلام آباد(یواین پی)پاکستان پوسٹ کے 4 ارب روپے کے غیر مجاز فنڈز کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت منعقد…

بیوروکریٹس کی کارپوریٹ آمدن پر پابندی ختم، لا محدود مالی فوائد کی راہ ہموار ہوگئی
قبل ازیں کارپوریٹ اداروں کے بورڈ اجلاسوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کو محدود کیا گیا تھا، مقررہ حد سے زائد رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانی ہوتی تھی، اس حکمنامہ کو اب حکومت نے واپس لے لیا اسلام آباد (یواین پی) حکومت نے ملک کے سینئر بیوروکریٹس کی کارپوریٹ آمدن پر عائد پابندی ختم…

پنجاب حکومت نے 50 افسروں کے تقررو تبادلے کر دیئے
متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقررو تبادلے کردیئے گئے، تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا لاہور(یواین پی) پنجاب حکومت نے پچاس افسروں کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کردیئے، متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقررو تبادلے کردیئے گئے، تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پنجاب حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…

افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی 18 ویں برسی 10 جولائی کو منائی جائے گی
احمدندیم قاسمی نے انگریزی زبان میں بھی شاعری کی ان کی نظم ”دی فیڈ ”انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں شامل کی گئی لاہور(یواین پی)نامور شاعر، ادیب اور افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی 18 ویں برسی 10 جولائی کو منائی جائے گی۔وہ 20 نومبر 1916 کوپنجاب کے ضلع خوشاب میں پیداہوئے تھے انہوں نے 50 سے…

عزت دیں گی تو عزت ملے گی، زرنش کا نادیہ خان پر طنزیہ وار
اپنا وربل ڈائریا کنٹرول کریں تاکہ کسی کو موقع بھی نہ ملے، زرنش خان لاہور(یواین پی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے معروف میزبان نادیہ خان کے ایک بیان پر تنقیدی ردعمل دیا ہے۔حال ہی میں نادیہ خان کا ہانیہ عامر اور بھارتی اداکارہ…

بھارت کا مشہور اور تاریخی فلمی اسٹوڈیو 183 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا گیا
فلم اسٹوڈیو میں اپنے زمانے کی مشہور فلموں کی شوٹنگز ہوئی ہیں اور اس کا شمار ممبئی کے بڑے اسٹوڈیوز میں ہوتا تھا ممبئی (یواین پی)بھارت کا مشہور اور تاریخی فلمستان اسٹوڈیو 183 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا گیا۔فلمستان اسٹوڈیو کو 1943 میں اداکار اشوک کمار اور ششدر مکھرجی نے مل کر ممبئی میں…

پاکستان کی فلم ’دیمک‘ اور نایاب نے ایس سی او فلم فیسٹیول میں ایوارڈز حاصل کرلیے
فلم دیمک میں فیصل قریشی، سونیا حسین اور ثمینہ پیرزادہ نے مرکزی کردار نبھائے ہیں لاہور(یواین پی)پاکستان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’دیمک‘ نے شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن فلم فیسٹیول 2025 ء میں بیسٹ ایڈیٹنگ اور فلم نایاب نے اسپیشل جیوری ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ایس سی او فلم فیسٹیول چینی ضلع…

تمام کارکن محرم الحرام کے بعدحتجاجی تحریک میں بھرپور شرکت کیلئے تیار رہیں – محمدآصف سعید ایڈووکیٹ
اس بار احتجاج میں مزید شدت لائی جائے گی، رہنما پی ٹی آئی محمدآصف سعید ایڈووکیٹ کا بیان لاہور(یواین پی)، رہنما پی ٹی آئی محمدآصف سعید ایڈووکیٹ کا کہناہےکہ محرم الحرام کے بعد احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گےاور محرم الحرام کے بعد اس تحریک میں بھرپور شرکت کیلئے تیار ہیں، احتجاجی مظاہرے…

تیز بارش اور حادثات، خیبر پختونخوا میں دو دنوں کے دوران 19 افراد جاں بحق
بارش کے باعث مجموعی طور پر 56 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 50 کو جزوی اور 6 مکمل طور پر منہدم ہوئے، پی ڈی ایم اے لاہور(یواین پی)خیبرپختونخوا میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران بارشوں، تیز آندھی اور فلش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث حادثات کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق…