کچھ سال پہلے شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے، پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت کیخلاف احتجاج جائز قرار دیتے تھے، ان کی حکومت پر وہی الزامات لگائے گئے جو آج پی ٹی آئی کی حکومت پر لگے ہیں؛ سینئر صحافی کی پوسٹ

اسلام آباد (یواین پی) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے ملک میں میڈیا کی آزادی، سویلین بالادستی اور وفاق و صوبوں کے درمیان جاری روایتی رسہ کشی پر اپنا تجزیہ پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آج کل میڈیا…

ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ گھنٹوں تک جا پہنچی

لاہور (یواین پی) ملک بھر میں توانائی کا بحران ایک بار پھر شدت اختیار کر چکا ہے، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) سمیت تمام ڈسکوز میں صورتحال ابتر ہوگئی۔ اس حوالے سے ینگ انجیئرنگ کونسل کے فوکل پرسن عثمان فاروق نے بتایا ہے کہ ملک کے پاور سسٹم سے متعدد اہم پاور ہاؤسز ٹیکنیکل وجوہات…

تحریک انصاف کا لانگ مارچ اٹک سے آگے جا ہی نہیں سکتا، گورنر خیبرپختونخواہ کا چیلنج

اسلام آباد/پشاور (یواین پی) وفاقی حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان کشیدگی کے ساتھ ساتھ مذاکرات کے امکانات اور گورنر راج کے حوالے سے سیاسی بیانات کا سلسلہ تیز ہوگیا۔ اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو جماعت پاکستان کے آئین و قانون کو نہیں مانتی،…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے

کسی شاہانہ پروٹوکول کے بغیر انتونیوگوتریس عام مسافروں کی طرح اپنا ٹرالی بیگ خود لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ سے باہر آئے اسلام آباد (یواین پی) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے، اس دورے کے دوران ان کی ایک سادگی اور عاجزی پر مبنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا…

تاج پورہ میں بجلی کا عذاب، شہری بے حال!، محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) تاج پورہ اسکیم لاہور کے مکینوں کے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ پانی، گیس، سیوریج، سڑکوں اور صفائی کے بنیادی مسائل کے بعد بجلی کا ناقص نظام شہریوں کے لیے ایک مستقل عذاب بن گیا ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے بجلی کی غیر معمولی بندش، بار بار ٹرانسفارمر جلنے…

آٹو موٹو انڈسٹری گاڑیوں کی پیداوار سے کہیں بڑھ کر ملکی معیشت میں کردار ادا کر رہی ہے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (یواین پی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایک مضبوط آٹو موٹو انڈسٹری صرف گاڑیوں کی تیاری تک محدود نہیں ہوتی بلکہ روزگار کے مواقع، انجینئرنگ کی صلاحیتوں، ٹیکنالوجی کی منتقلی، مقامی پیداوار اور ملکی سپلائرز کے وسیع نیٹ ورک کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔انہوں…

پاکستان میں سالانہ 4 کروڑ 85 لاکھ ٹن کچرا بنتا ہے،رپورٹ

کراچی(یواین پی)دنیا بھر میں گزشتہ روز 20 ستمبر کو عالمی یوم صفائی منایا گیا، جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی میں کمی، کچرے کے بہتر انتظام اور صاف ستھرے ماحول کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنا تھا۔ اس موقع پر دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کروڑوں رضاکاروں نے صفائی کی سرگرمیوں میں حصہ…

تاج پورہ مسائلستان بن گیا، واٹر ٹینک اور سیوریج منصوبے شہریوں کیلئے وبالِ جان

لاہور (نمائندہ خصوصی): تاج پورہ لاہور کی حالتِ زار نے حکومتی دعوؤں، ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور منتخب نمائندوں کی کارکردگی پر کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ بنیادی سہولیات کے مسائل سے دوچار تاج پورہ کے مکین ایک طرف برساتی پانی اور ناقص نکاسیٔ آب کے مسائل سے نبرد آزما ہیں تو دوسری جانب واٹر…