
ذاتی تشہیر کی بھوکی وزیراعلی میں کوئی شرم و حیا نہیں، راہنما پی ٹی آئی محمد آصف سعید ایڈووکیٹ کی مریم نواز پر شدید تنقید ایک طرف سیلاب متاثرین کے نام پر امداد اکٹھی کی جارہی تو دوسری طرف ذاتی تشہیر کے لیے کروڑوں روپے لگا کر مریم نواز کی تصاویر والے ڈبے چھپوائے جارہے؛…