Muhammad Asif

مریدکے: میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتولین کے 22 سالہ سگے بیٹے حمزہ علی کو گرفتار کر لیا ہے کالاشاہ کاکو (یواین پی)مریدکے کے علاقے منوں آباد میں دو ہفتے قبل پیش آنے والے میاں بیوی کے دوہرے قتل کے لرزہ خیز واقعے کا ڈرامائی ڈراپ سین ہو گیا ہے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتولین…

فیصل آباد: مہندی کی تقریب میں اونچی آواز میں میوزک چلا کر شور شرابہ کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(یو این پی)فیصل آباد: مہندی کی تقریب کے دوران سڑک پر لاؤڈ سپیکر پر اونچی آواز میں میوزک چلا کر شور شرابہ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ترجمان فیصل آباد پولیس کے مطابق تھانہ کر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رضوان کو گرفتار کیا، جو سڑک پر مبینہ طور پر…

ہارون اختر سے پاکستان میں ازبکستان کے سفیر کی ملاقات ، اقتصادی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (یواین پی)وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیف نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، تجارت، سرمایہ کاری، برآمدات اور عوامی روابط کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران…

بلوچستان میں اے این ایف کا خفیہ ٹھکانے پر چھاپہ،

 کروڑوں روپے مالیت کی 3825 کلوگرام منشیات برآمد اسلام آباد (یواین پی)اے این ایف نے کیچ(بلوچستان)میں خفیہ ٹھکانے پر چھاپہ مار کر بیرون ملک اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی 3825 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔اے این ایف کے ترجمان نے کہا کہ کمپانڈ کو مبینہ طور پر منشیات کی سپلائی کی غرض سے…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی جلال خان کی عیادت

جلال خان نے ہمیشہ عوامی خدمت اور اپنے حلقے کے مسائل اجاگر کرنے میں فعال کردار ادا کیا ہے، عطا اللہ تارڑ اسلام آباد(یواین پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں زیر علاج خیبر پختونخوا کے رکن صوبائی اسمبلی جلال خان کی عیادت کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے جلال…

وزارت مذہبی امور کو سرکاری سکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط وصول

اسلام آباد (یواین پی)وزارت مذہبی امور کو سرکاری سکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی جاری ہے، پہلے دن 14 ہزار 605 عازمینِ حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کر لی ۔ منگل کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ون لنک کے ذریعے 10 ہزار عازمینِ حج نے گھر بیٹھے دوسری…

اقوام متحدہ کو عالمی تنازعات اور بحرانوں سے نمٹنے کیلیے مرکزی کردار ادا کرنا چاہیے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (یواین پی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یہاں ملاقات کی جس میں فلسطین، جموں و کشمیر، افغانستان سمیت علاقائی اور عالمی امن و سلامتی سے متعلق امور،انسداد دہشت گردی اور کثیرجہتی نظام کے مستقبل سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ اقوام…

سرگودھا،پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ ، ایس ایچ او،سب انسپکٹر اور وین ڈرائیور زخمی

سرگودھا(یواین پی)سرگودھا میں ڈکیتی کی اطلاع پر پہنچنے والی پولیس موبائل پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایس ایچ او،سب انسپکٹر اور وین ڈرائیور کو زخمی کر دیا جس پر مبینہ پولیس مقابلہ میں ملزمان کا ایک ساتھی مارا گیا اور دیگر کی تلاش میں سرچ آپریشن جاری ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ…

اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کے مختلف انتظامی و ترقیاتی امور کا جائزہ

کمالیہ( یواین پی)اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی کے مختلف انتظامی و ترقیاتی امور کا جائزہ اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ ارم شہزادی نے شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، صفائی ستھرائی، پارکس اور وزیراعلی پنجاب کے خصوصی دھی رانی پروگرام کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کی زیرِ صدارت دھی رانی پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس…

جہانیاں میرا دوسرا گھر ہے،یہاں کے عوام نے مجھے ہمیشہ بے پناہ محبت اور عزت دی ،مخدوم جاوید ہاشمی

جہانیاں(یواین پی)جہانیاں میرا دوسرا گھر ہے، یہاں کے عوام نے مجھے ہمیشہ بے پناہ محبت اور عزت دی،خانیوال تا لودھراں ہائی وے روڈ کی تعمیر اور جہانیاں کو تحصیل کا درجہ دلوانا ہمارے دور کا اہم سنگ میل ہے،بدقسمتی سے بعد میں آنے والوں نے شہر کی ترقی پر توجہ نہ دی جس سے علاقہ…