سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور مایوسی ہوئی، رہنما پی ٹی آئی۔ محمدآصف سعید ایڈووکیٹ

   امید تھی کہ مخصوص نشستیں ہمیں مل جائیں گی، ہمارے سے نشستیں لے کر مینڈیٹ چوروں کو دے دیا گیا                محمدآصف سعید ایڈووکیٹ      لاہور(نمائندہ سعی) رہنما پی ٹی آئی۔ محمدآصف سعید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور مایوسی ہوئی…

Read More

ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل میں پناہ گزینوں کا بحران، 8 ہزار سے زائد افراد بے گھر

اب تک 30,000 سے زائد افراد نے عمارتوں یا گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے درخواستیں دی ہیں تل ابیب (یواین پی)اسرائیلی اخبار یدیوت آحرونوت نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں کے باعث 8,000 سے زائد اسرائیلی شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔رپورٹ میں اسرائیلی پراپرٹی ٹیکس کمپنسیشن فنڈ…

Read More

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

امریکا کا جنگ میں فوری شامل نہ ہونے کا اشارہ، ٹرمپ دو ہفتوں میں فیصلہ کریں گے تہران(یواین پی)ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبہ پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، جس سے علاقے میں شدید مالی نقصان ہوا، کئی گاڑیاں جل گئیں، اور مائیکروسافٹ آفس کے قریب بڑے پیمانے پر آگ…

Read More

عید الاضحی پر مثالی صفائی سی ڈی اے کے افسران و عملے کی شبانہ روز محنت اور شہریوں کے تعاون کا نتیجہ ہے آپریشن میں حصہ لینے والے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بطور انعام دی جائے گی،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد (یواین پی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عید الاضحٰی پر وفاقی دارالحکومت میں مثالی صفائی سی ڈی اے کے افسران اور عملے کی شبانہ روز محنت اور شہریوں کے تعاون کا نتیجہ ہے، زیرو ویسٹ آپریشن میں حصہ لینے والے ملازمین کے لئے ایک بنیادی تنخواہ بطور انعام دینے…

Read More

اس بار ہم کچھ نیا اور مختلف کریں گے جس کا مقصد اور ہدف عمران خان کی رہائی ہوگا، اسد قیصر

احتجاجیہوگا؛ پی ٹی آئی رہنماء کی  تحریک کا پلان جی ڈی اے، محمود اچکزئی اور شاہد خاقان عباسی کے سامنے رکھا ہے، سیاسی کمیٹی سے منظوری کے بعد تحریک کا باقاعدہ آغاز گفتگو اسلام آباد (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس بار ہم…

Read More

لاہور‘ ٹک ٹاکر زیادتی کیس، ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت منظور

عدالت نے پولیس کو سلمان حیدر کی گرفتاری سے روک دیا اور ملزم کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا لاہور(یواین پی)سیشن کورٹ لاہور میں ٹک ٹاکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت 18 جون تک منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج سید…

Read More

بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘ مریم نواز

آج کے جدید دور میں بھی چائلڈ لیبر کے واقعات انسانیت کے لیے ایک المناک حقیقت ہیں‘عالمی دن پر پیغام لاہور(یواین پی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ لائن ہیں، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں۔بچوں سے جبری مشقت کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام…

Read More

پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکیوں کے باوجود حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ

آئندہ مالی سال کے دوران دیامربھاشا ڈیم سمیت پانی کے منصوبوں کیلئے 119 ارب روپے کی کٹوتی کر دی لاہور (یواین پی) پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکیوں کے باوجود حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ، آئندہ مالی سال کے دوران دیامربھاشا ڈیم سمیت پانی کے منصوبوں کیلئے 119 ارب روپے کی کٹوتی کر دی۔ تفصیلات…

Read More

ن لیگ امپائرز کیساتھ ملے بغیر نہیں کھیل سکتی۔ محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

پولنگ ایجنٹس اور کارکنوں پر تشدد کیا گیا، پیپلز پارٹی نے بھی سمبڑیال ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کر دیا لاہور (نما ئندہ سعی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے بھی سمبڑیال ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ امپائرز کیساتھ ملے…

Read More

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگ(ن) کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کو مبارکباد

سمبڑیال کے عوام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں اور شکریہ ادا کرتی ہوں، کامیابی عوام کی مسلسل بے لوث خدمت کا نتیجہ ہے: مریم نوازشریف ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر عوام کا حکومت کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے، قائدمحمد نوازشریف کی قیادت…

Read More