تاج پورہ میں بجلی کا عذاب، شہری بے حال!، محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی) تاج پورہ اسکیم لاہور کے مکینوں کے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ پانی، گیس، سیوریج، سڑکوں اور صفائی کے بنیادی مسائل کے بعد بجلی کا ناقص نظام شہریوں کے لیے ایک مستقل عذاب بن گیا ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے بجلی کی غیر معمولی بندش، بار بار ٹرانسفارمر جلنے…

پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (یواین پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہوگا،ملکی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، پیداوار بڑھانے اور برآمدات کے فروغ کیلئے کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔وزیراعظم…

وزیراعظم شہبازشریف کا سینئر صحافی افتخار احمد کو ٹیلیفون، بھائی کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی افتخار احمد کو ٹیلیفون کرکے ان کے بھائی آغا اقبال احمد خان کے انتقال پر تعزیت کی۔جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے آغا اقبال احمد خان کے انتقال پر گہرے رنج و…

امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی سیاست، پالیسی سازی صیہونیت کے قبضے میں ہیں،لیاقت بلوچ

قصور (یواین پی)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی سیاست، پالیسی سازی صیہونیت کے قبضے میں ہیں. امریکہ کو جنگوں میں الجھائے رکھنا صیہونیت کا ایجنڈا ہے. ٹرمپ عمر، ذہنی صحت اور متلون مزاجی کی وجہ سے اب امریکہ کے لئے بڑے زوال…