
افواج پاکستان کی اپریشن بنیان المر صوص میں شان دار کامیابی؛ محمد آصف سعید ایڈوکیٹ
لاہور(روزنامہ سعی) افواج پاکستان کی اپریشن بنیان المر صوص میں شان دار کامیابی؛آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کا اعزاز کامیابی کا ثمر ہے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کو یہ اعزاز بے مثال قیادت اور ملکی دفاع کے لیے گرانقدر خدمات کا اعتراف ہے، …