آئندہ مالی سال 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر

اسلام آ باد(یواین پی) آئندہ مالی سال 27-2026 کے دوران 20 لاکھ ملازمتیں پیداکرنے کا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال کے دوران 18 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا کیے گئے۔سرکاری دستاویزکے مطابق آئندہ مالی سال خدمات کے شعبے میں11 لاکھ، صنعتی شعبے…

بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی والدین کو پیغام، نادرا نے نیا برتھ نوٹیفکیشن ٹول متعارف کرا دیا

اسلام آباد (یواین پی) ملک میں بچوں کی پیدائش کے فوری بعد اب رجسٹریشن کا عمل مزید تیز اور ڈیجیٹل ہونے جا رہا ہے۔ نادرا نے ایک نیا برتھ نوٹیفکیشن ٹول متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے بچے کی پیدائش ہوتے ہی والدین کو خودکار ایس ایم ایس موصول ہوگا اور قانونی شناخت کے عمل…

امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی سیاست، پالیسی سازی صیہونیت کے قبضے میں ہیں،لیاقت بلوچ

قصور (یواین پی)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ اور امریکی سیاست، پالیسی سازی صیہونیت کے قبضے میں ہیں. امریکہ کو جنگوں میں الجھائے رکھنا صیہونیت کا ایجنڈا ہے. ٹرمپ عمر، ذہنی صحت اور متلون مزاجی کی وجہ سے اب امریکہ کے لئے بڑے زوال…