پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی

20 مئی تک درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہ سکتا ہے، ماہرین لاہور(یواین پی)پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے جہاں درجہ حرارت روز بروز خطرناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے۔ سورج کی تپش نے بڑے شہروں سمیت بیشتر علاقوں میں عوام کو…

Read More

لاہور ہائیکورٹ کے 26ججز آئندہ ہفتے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے،روسٹر جاری

لاہور (یواین پی) لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر سوموار سے 26ججز مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔ نئے ترمیم شدہ روسٹر کے مطابق 12ڈویژن بنچ سول اور فوجداری اپیلوں پر جبکہ 26 سنگل بنچ حکم امتناعی، ضمانت، اندراج مقدمہ سمیت دیگر کیسز پر سماعت کریں گے۔روسٹر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری…

Read More

مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

جنگ شروع کرنا بہت آسان،ختم کرنا بہت مشکل ہے، تو دعا کریں کہ سلسلہ آگے نہ بڑھے لاہور(نما ئندہ سعی)پاکستان کے مایہ ناز قانون دان محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے، 25کروڑ پاکستانی سپاہی بن گئے ہیں۔ محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے…

Read More

سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ

ممبئی(یواین پی)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا۔اپنے بیان میں سوناکشی سنہا نے کہا کہ بھارتی میڈیا چیخ پکار سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے، خدا کے واسطے لوگوں کو ہیجان میں مبتلا کرنے اور افرا تفری پھیلانے سے باز رہیں۔

Read More

کنگنا رونا نہیں، حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کوجواب

تمھارے پاس کوئی کام نہیں، پاکستان سے تمہیں گالیاں پڑتیں،بھارت بھی تمہیں صحیح سائیڈ پر رکھتا ہے،بیان کراچی(یواین پی)بھارتی اداکارہ و سیاست دان کنگنا رناوت نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی جس پر پاکستانی اداکارہ نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔حرا مانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر کنگنا کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے لکھا…

Read More

پیسہ انسان کی عزت نفس، وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا،شان شاہد

میں ہمارے فنکاروں کے وہاں جا کر کام کرنے، ان کے فنکاروں کے یہاں آ کر کام کرنے کی مخالفت کی،بیان لاہور(یواین پی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہدنے کہاہے کہ پیسہ انسان کی عزت نفس اور وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا۔شان شاہد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان…

Read More

مسلمانوں میں خوف کی علامت سمجھا جانیوالاافسر راج کمار تھاپا حملے میں مارا گیا

سرینگر(یواین پی)بھارتی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی راجوڑی میں جوابی کارروائی کے دوران ایڈیشنل ڈی سی راج کمار تھاپا مارا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ مرنے والا افسر کشمیری مسلمانوں میں خوف کی علامت تھا۔پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب، راجوڑی میں افواج پاکستان کی جوابی کارروائی میں ایڈیشنل ڈی سی راج…

Read More

برطانوی اخبار نے پاکستان ایئر فورس کو فضاؤں کا بادشاہ قرار دیدیا

پاکستان کے جنگی طیارے عالمی سطح پر جنگی طاقت کے لحاظ سے اپنی حیثیت کو مزید مستحکم کر چکے ہیں اسلام آباد(یواین پی) پاکستان ایئر فورس (PAF) کو اپنی بیجنگ ایئر شو میں شاندار کارکردگی کے بعد برطانوی اخبار ٹیلیگراف کی جانب سے فضاؤں کا بادشاہ قرار دیا گیا ہے۔ اس اعزاز کا مطلب ہے…

Read More

مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو‘، سابق کور کمانڈر کوئٹہ آصف غفور کی ٹوئٹ

لاہور(یواین پی)پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن ‘بنیان المرصوص'(آہنی دیوار) کا آغاز کرتے ہوئے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے۔ بھارت کے خلاف پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور سابق کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) جنرل آصف غفور کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ْ…

Read More

پاکستانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال

ملک کے تمام ایئرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اسلام آباد(یواین پی)پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کردی گئی جس کا نوٹم جاری کردیا گیا۔ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق ملک کے تمام ائیرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب…

Read More