چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا وینزویلا میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہارافسوس

 پاکستان کی عوام اور پارلیمان اس مشکل گھڑی میں وینزویلا کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہیں؛چیئرمین سینیٹ اسلام آباد (یواین پی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وینزویلا میں آنے والے شدید زلزلہ کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا…

وکلا کی فلاح و بہبود، وقار اور جونیئر وکلا کے حقوق اولین ترجیح ہیں، مقصود کھوکھر

لاہور (خصوصی رپورٹ) ایوانِ عدل لاہور میں لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر کے امیدوار مقصود کھوکھر سے وکلا کے ایک وفد کی ملاقات ہوئی، جس میں محمد آصف سعید ایڈووکیٹ، راحت نذیر بٹ ایڈووکیٹ، رفعت علی بٹ ایڈووکیٹ، رانا راشد علی خان ایڈووکیٹ، وسیم اقبال بٹ ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلا نے شرکت کی۔ ملاقات…

“انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے، مگر ہمارے نظام میں غریب اب بھی سب سے زیادہ محروم ہیے رانا راشد علی خان ایڈووکیٹ

خصوصی انٹرویوہ: لاہور کی قانونی برادری میں اگر چند ایسے ناموں کا ذکر کیا جائے جنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت، اصولی موقف اور عوامی خدمت کے ذریعے اپنی شناخت قائم کی ہے تو رانا راشد علی خان ایڈووکیٹ کا نام نمایاں طور پر سامنے آتا ہے۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے سینئر اور باوقار…

عظمی بخاری کا فیصل آباد ڈویژن میں جلوس روٹس کا جائزہ، شرکا نے اقدامات کو سراہا

لاہور(یواین پی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے فیصل آباد ڈویژن کے دورے کرتے ہوئے عاشورہ کی مجالس،جلوس اور انکے روٹس کا جائزہ لیا۔عظمی بخاری نے فیصل آباد سٹی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، کمالیہ اور پیرمحل کے دورے بھی کیے، مجالس کی انتظامیہ سے بھی سہولیات سے متعلق دریافت کیا۔وزیر اطلاعات پنجاب کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں…

ملک بھر میں یوم عاشو ر آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا  ئیگا

سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات، موبائل فون سروس جزوی بندرہے گی اسلام آباد(یواین پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاتم النبیین رسول اکرم ﷺ کے نواسے حضرت امام حسینؓ سمیت دیگر شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے  یومِ عاشور 10محرم الحرام آج (جمعہ کو )مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا…

وزیراعظم شہبازشریف کا سینئر صحافی افتخار احمد کو ٹیلیفون، بھائی کے انتقال پر تعزیت کی

اسلام آباد (یواین پی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سینئر صحافی افتخار احمد کو ٹیلیفون کرکے ان کے بھائی آغا اقبال احمد خان کے انتقال پر تعزیت کی۔جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے آغا اقبال احمد خان کے انتقال پر گہرے رنج و…

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کا رہائشیوں کیلئے بڑا سرپرائز، 3 نئے میگا پراجیکٹس کا اعلان کردیا، دنیا کا پہلا اے آئی ڈیزائن کردہ پارک بھی شاملم

دبئی (یواین پی) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے امارات میں مقیم شہریوں اور غیر ملکیوں کے معیارِ زندگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے دبئی میونسپلٹی کے 3 نئے جدید پراجیکٹس کے پیکیج کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں…

متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ 

تہران(یواین پی )ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے حوالے سے امریکی حکام کے متضاد بیانات ایرانی عوام کے واشنگٹن پر پہلے سے موجود عدم اعتماد کو کم کرنے کے بجائے مزید بڑھا سکتے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر…

آبنائے ہرمز کی ٹریفک معمول کی طرف واپس آ گئی ہے، میری ٹائم ٹریکر

زیادہ تر جہاز مغرب سے مشرق کی طرف جا رہے ہیں، ایرانی، عمانی اور بین الاقوامی راستے استعمال کیے جا رہے ہیں برسلز،(یواین پی  )میری ٹائم ٹریکر کمپنی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ٹریفک معمول کی طرف واپس آ گئی ہے، جہاز رانی احتیاط سے بحال ہو رہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابقبرسلز میں…