حکومت رابطہ کرے تو مثبت جواب دیا جائے،عمران خان سے ملاقات پہلی شرط

شہبازشریف حکومت سابق وزیراعظم کی بہنوں کی رہائی سے حکومت مثبت پیش رفت کا آغاز کرسکتی ہے،محمود خان اچکزئی اسلام آباد(یواین پی) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن ٹیم کو حکومت سے مذاکرات سے متعلق ہدایات جاری کردیں ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے اس بارے میں اخونزادہ حسین یوسفزئی کے…

ہارون اختر سے پاکستان میں ازبکستان کے سفیر کی ملاقات ، اقتصادی تعاون، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (یواین پی)وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان سے پاکستان میں ازبکستان کے سفیر علی شیر تختیف نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، تجارت، سرمایہ کاری، برآمدات اور عوامی روابط کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران…

بلوچستان میں اے این ایف کا خفیہ ٹھکانے پر چھاپہ،

 کروڑوں روپے مالیت کی 3825 کلوگرام منشیات برآمد اسلام آباد (یواین پی)اے این ایف نے کیچ(بلوچستان)میں خفیہ ٹھکانے پر چھاپہ مار کر بیرون ملک اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی 3825 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔اے این ایف کے ترجمان نے کہا کہ کمپانڈ کو مبینہ طور پر منشیات کی سپلائی کی غرض سے…

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی جلال خان کی عیادت

جلال خان نے ہمیشہ عوامی خدمت اور اپنے حلقے کے مسائل اجاگر کرنے میں فعال کردار ادا کیا ہے، عطا اللہ تارڑ اسلام آباد(یواین پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں زیر علاج خیبر پختونخوا کے رکن صوبائی اسمبلی جلال خان کی عیادت کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے جلال…

وزارت مذہبی امور کو سرکاری سکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط وصول

اسلام آباد (یواین پی)وزارت مذہبی امور کو سرکاری سکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی جاری ہے، پہلے دن 14 ہزار 605 عازمینِ حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کر لی ۔ منگل کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ون لنک کے ذریعے 10 ہزار عازمینِ حج نے گھر بیٹھے دوسری…

اقوام متحدہ کو عالمی تنازعات اور بحرانوں سے نمٹنے کیلیے مرکزی کردار ادا کرنا چاہیے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (یواین پی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یہاں ملاقات کی جس میں فلسطین، جموں و کشمیر، افغانستان سمیت علاقائی اور عالمی امن و سلامتی سے متعلق امور،انسداد دہشت گردی اور کثیرجہتی نظام کے مستقبل سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیاجبکہ اقوام…

کچھ سال پہلے شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے، پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت کیخلاف احتجاج جائز قرار دیتے تھے، ان کی حکومت پر وہی الزامات لگائے گئے جو آج پی ٹی آئی کی حکومت پر لگے ہیں؛ سینئر صحافی کی پوسٹ

اسلام آباد (یواین پی) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے ملک میں میڈیا کی آزادی، سویلین بالادستی اور وفاق و صوبوں کے درمیان جاری روایتی رسہ کشی پر اپنا تجزیہ پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آج کل میڈیا…

تحریک انصاف کا لانگ مارچ اٹک سے آگے جا ہی نہیں سکتا، گورنر خیبرپختونخواہ کا چیلنج

اسلام آباد/پشاور (یواین پی) وفاقی حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان کشیدگی کے ساتھ ساتھ مذاکرات کے امکانات اور گورنر راج کے حوالے سے سیاسی بیانات کا سلسلہ تیز ہوگیا۔ اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو جماعت پاکستان کے آئین و قانون کو نہیں مانتی،…