آیت نور قتل کیس، کم عمر ملزمان بے گناہ قرار، پولیس حراست میں مبینہ تشدد، جنسی زیادتی کے الزامات،د ر خواست دائرف لڑکوں کے ساتھ ظلم اور انسانیت سوز سلوک کیا گیا ، انصاف دلایا جائے گا، معاملہ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پیش کیا جائے گا،بابرنواز خان

ہری پور(یواین پی)ہری پور میں بچی آیت نور کے زیادتی کے بعد قتل کے مقدمے میں گرفتار رہنے والے تین کم عمر لڑکوں نے ضمانت پر رہائی کے بعد دورانِ حراست مبینہ تشدد اور جنسی زیادتی کے سنگین الزامات عائد کردئیے ۔ضمانت پر رہا ہونے والے تینوں لڑکوں نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا…

کراچی، عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن کا آغاز

پولیو، گردن توڑ بخار اور یلو فیور سمیت قابل اطلاق ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا کراچی(یواین پی) عمرہ زائرین کو ویکسی نیشن کے بغیرسفرکرنے کی عارضی رعایت کی مدت  اختتام پذیر ہونے کے بعدکراچی ائیرپورٹ پر عمرہ زائرین سمیت دیگر بین الاقوامی مسافروں کو پولیو، گردن توڑ بخار اور دیگر قابل اطلاق…

وزارت مذہبی امور کو سرکاری سکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط وصول

اسلام آباد (یواین پی)وزارت مذہبی امور کو سرکاری سکیم میں حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی جاری ہے، پہلے دن 14 ہزار 605 عازمینِ حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کر لی ۔ منگل کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ون لنک کے ذریعے 10 ہزار عازمینِ حج نے گھر بیٹھے دوسری…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے

کسی شاہانہ پروٹوکول کے بغیر انتونیوگوتریس عام مسافروں کی طرح اپنا ٹرالی بیگ خود لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ سے باہر آئے اسلام آباد (یواین پی) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے، اس دورے کے دوران ان کی ایک سادگی اور عاجزی پر مبنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا…

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کا رہائشیوں کیلئے بڑا سرپرائز، 3 نئے میگا پراجیکٹس کا اعلان کردیا، دنیا کا پہلا اے آئی ڈیزائن کردہ پارک بھی شاملم

دبئی (یواین پی) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے امارات میں مقیم شہریوں اور غیر ملکیوں کے معیارِ زندگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے دبئی میونسپلٹی کے 3 نئے جدید پراجیکٹس کے پیکیج کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں…

متضاد امریکی بیانات تہران کے واشنگٹن پر عدم اعتماد میں اضافہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ کا انتباہ 

تہران(یواین پی )ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے حوالے سے امریکی حکام کے متضاد بیانات ایرانی عوام کے واشنگٹن پر پہلے سے موجود عدم اعتماد کو کم کرنے کے بجائے مزید بڑھا سکتے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر…

آبنائے ہرمز کی ٹریفک معمول کی طرف واپس آ گئی ہے، میری ٹائم ٹریکر

زیادہ تر جہاز مغرب سے مشرق کی طرف جا رہے ہیں، ایرانی، عمانی اور بین الاقوامی راستے استعمال کیے جا رہے ہیں برسلز،(یواین پی  )میری ٹائم ٹریکر کمپنی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ٹریفک معمول کی طرف واپس آ گئی ہے، جہاز رانی احتیاط سے بحال ہو رہی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابقبرسلز میں…

عمران خان 8 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی(یواین پی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان 8 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، جاوید ہاشمی اور اعتزاز احسن نے کہا جو ظلم عمران خان نے برداشت کیا آج تک کسی سیاسی قیدی نے برداشت نہیں کیا۔راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر میڈیا ٹاک میں انہوں ںے…

تیسری عالمی جنگ کوروکنے کااعزاز پاکستان کے حصے میں آیا ہے، سر دار ایاز صادق

اسلام آباد (یواین پی)سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے کہاہے کہ تیسری عالمی جنگ کوروکنے کااعزاز پاکستان کے حصے میں آیا ہے، پاکستان نوبل امن ایوارڈ کاحق دارہے۔ پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس کے آغازمیں امریکا اورایران کے درمیان معاہدے پر اظہارخیال کرتے ہوئے سپیکرقومی اسمبلی نے کہاکہ اللہ تعالی کاجتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کیونکہ…