حوثیوں کے حملے، ریاض جانے والی پاکستانی پروازیں معطل

 جدہ، مدینہ جانے والی پروازیں معمول کے مطابق جاری رہیں  کراچی(یواین پی) سعودی عرب کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثیوں کے میزائل حملے کے بعد ریاض جانے والے پاکستانی پروازیں معطل کر دی گئیں۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے کا ریاض کیلئے آپریشن مکمل طور پر معطل کر دیا گیا ہے، جب…