Muhammad Asif

48 منٹ قبلخیبر پختونخوا میں کارروائی کے دوران چھ مطلوب شدت پسند ہلاک: محکمہ انسداد دہشت گردی

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور ضلعی پولیس کی مشترکہ کارروائی میں چھ مطلوب شدت پسند ہلاک کر دیے گئے۔ سی ٹی ڈی کی پریس ریلیز کے مطابق یہ کارروائی منگل کو اس وقت کی گئی جب سکیورٹی فورسز کو اطلاع…

سرگودھا کی آٹھ سالہ منتہا زہرا جو گھر سے چیز لینے نکلیں مگر زندہ نہ لوٹ سکیں: ’بچی دُکان میں داخل ہوتی نظر آئی، مگر واپس نہ نکلی‘

اس رپورٹ میں قتل کے جرم سے متعلق تفصیلات ہیں جو قارئین کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتی ہیں صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں پولیس نے ایک آٹھ سالہ بچی کے مبینہ ریپ اور قتل کے الزام میں مرکزی ملزم سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش کی غرض سے…

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ہڑتال کی کال دے رکھی ہے

’میں نے پولیس والوں کی بہت منتیں کیں کہ خدا کے لیے کھانے پینے کی چیزیں گھر لے کر جانے دیں کیونکہ میرے گھر میں نوبت اب فاقوں تک پہنچ چکی ہے، بیوی بھی حاملہ ہے۔ لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوئے اور کہا کہ کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کو اپنے ہاتھوں…

عمران خان 8 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی(یواین پی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان 8 ماہ سے قید تنہائی میں ہیں، جاوید ہاشمی اور اعتزاز احسن نے کہا جو ظلم عمران خان نے برداشت کیا آج تک کسی سیاسی قیدی نے برداشت نہیں کیا۔راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر میڈیا ٹاک میں انہوں ںے…

عوام کو اپنے ہی وسائل سے ریلیف دیں گے‘ وزیراعلیٰ مریم نواز

وفاق کو شیئر دینے پر بہت بڑی رقم دینے سے اثر تو آیا لیکن پوری کوشش کی کہ عوام پر بوجھ نہ ڈالا جائے، عوام پر کم سے کم اثر پڑے لاہور (یواین پی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ امید کا بجٹ ہے،اپنی عوام کو اپنے ہی وسائل سے ریلیف دیں…

Maryam nawaz

تیسری عالمی جنگ کوروکنے کااعزاز پاکستان کے حصے میں آیا ہے، سر دار ایاز صادق

اسلام آباد (یواین پی)سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے کہاہے کہ تیسری عالمی جنگ کوروکنے کااعزاز پاکستان کے حصے میں آیا ہے، پاکستان نوبل امن ایوارڈ کاحق دارہے۔ پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس کے آغازمیں امریکا اورایران کے درمیان معاہدے پر اظہارخیال کرتے ہوئے سپیکرقومی اسمبلی نے کہاکہ اللہ تعالی کاجتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے کیونکہ…

قومی اسمبلی ،آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پرعام بحث پیر کو بھی جاری رہی

اسلام آباد (یواین پی)قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پرعام بحث پیر کو بھی جاری رہی ، اپوزیشن کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام دشمن اور حکومتی اراکین کی جانب سے عوام دوست بجٹ قرار دیا ،کئی اراکین نے صحت اور تعلیم کیلئے بجٹ میں اضافہ کی ضرورت…