پاکستان میں سالانہ 4 کروڑ 85 لاکھ ٹن کچرا بنتا ہے،رپورٹ

کراچی(یواین پی)دنیا بھر میں گزشتہ روز 20 ستمبر کو عالمی یوم صفائی منایا گیا، جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی میں کمی، کچرے کے بہتر انتظام اور صاف ستھرے ماحول کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنا تھا۔ اس موقع پر دنیا کے 190 سے زائد ممالک میں کروڑوں رضاکاروں نے صفائی کی سرگرمیوں میں حصہ…

تاج پورہ مسائلستان بن گیا، واٹر ٹینک اور سیوریج منصوبے شہریوں کیلئے وبالِ جان

لاہور (نمائندہ خصوصی): تاج پورہ لاہور کی حالتِ زار نے حکومتی دعوؤں، ترقیاتی منصوبوں کی رفتار اور منتخب نمائندوں کی کارکردگی پر کئی سوالات کھڑے کر دیے۔ بنیادی سہولیات کے مسائل سے دوچار تاج پورہ کے مکین ایک طرف برساتی پانی اور ناقص نکاسیٔ آب کے مسائل سے نبرد آزما ہیں تو دوسری جانب واٹر…

قومی کمیشن برائے اقلیتیں جلد فعال کرنے جا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (یواین پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی کمیشن برائے اقلیتیں جلد فعال کرنے جا رہے ہیں، جو پاکستان میں اقلیتی برادریوں کے حقوق اور مفادات کے تحفظ اور فروغ کے لیے ادارہ جاتی…

اعظم نذیر تارڑ سے یورپی پارلیمنٹ کے رکن اوندرے دوستال کی ملاقات

اسلام آباد (یواین پی)وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی پارلیمنٹ کے رکن اوندرے دوستال نے وزارتِ قانون، انصاف و انسانی حقوق میں ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور، جمہوری اقدار کے فروغ، پارلیمانی روابط…

حکومتِ پاکستان نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پْرعزم ہے، صدر زر داری

اسلام آباد (یواین پی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پْرعزم ہے۔نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر زر داری نے کہاکہ میں پاکستان کے نوجوانوں کو دلی مبارکباد دیتا ہوں اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر ان کی توانائی،…

پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (یواین پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہوگا،ملکی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے، پیداوار بڑھانے اور برآمدات کے فروغ کیلئے کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں۔وزیراعظم…

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈی سی سوات سے ملاقات

سوات(یواین پی) ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد خان سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ایڈمن) اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی سعید الرحمان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر مٹہ محمد ادریس خان بھی موجود تھے ملاقات میں موسم گرما کے دوران سوات میں سیاحوں کی متوقع آمد کے پیش نظر اپر سوات…

لاہور ہائیکورٹ،دوہر ے قتل کیس میں ملزم کی عمر قید برقرار، دوسرے کی شک کا فائدہ ملنے پر قید میں تبدیل

لاہور(یواین پی )لاہور ہائیکورٹ نے دوہرے قتل کیس میں ایک ملزم کی عمر قید برقرار رکھی، جبکہ دوسرے کو شک کا فائدہ دیکر سزا 15 سال قید میں تبدیل کردی۔جسٹس طارق ندیم نے فیصلے میں قرار دیا کہ قتل کے مقدمات میں الیکٹرانک شواہد کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے اور اگر ویڈیو یا دیگر…

عمران خان کو 22اور بشری بی بی کو 24 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں رجوع

اسلام آباد(یواین پی ) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے عدالت میں عمران خان کی قیدِ تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔علیمہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں سپرنٹنڈنٹ جیل ، آئی جی جیل خانہ جات ، چیئرمین نیب ، ڈی جی ایف آئی…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا وینزویلا میں زلزلہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہارافسوس

 پاکستان کی عوام اور پارلیمان اس مشکل گھڑی میں وینزویلا کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہیں؛چیئرمین سینیٹ اسلام آباد (یواین پی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وینزویلا میں آنے والے شدید زلزلہ کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا…